Surah

Information

Surah # 21 | Verses: 112 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 73 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَكَمۡ قَصَمۡنَا مِنۡ قَرۡيَةٍ كَانَتۡ ظَالِمَةً وَّاَنۡشَاۡنَا بَعۡدَهَا قَوۡمًا اٰخَرِيۡنَ‏ ﴿11﴾
اور بہت سی بستیاں ہم نے تباہ کر دیں جو ظالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے دوسری قوم کو پیدا کر دیا ۔
و كم قصمنا من قرية كانت ظالمة و انشانا بعدها قوما اخرين
And how many a city which was unjust have We shattered and produced after it another people.
Aure boht si bastiyan hum ney tabah ker din jo zalim thin aur unn kay baad hum ney doosri qom ko peda ker diya.
اور ہم نے کتنی بستیوں کو پیس ڈالا جو ظالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں ۔
اور کتنی ہی بستیاں ہم نے تباہ کردیں کہ وہ ستمگار تھیں ( ف۲۳ ) اور ان کے بعد اور قوم پیدا کی ،
کتنی ہی ظالم بستیاں ہیں جن کو ہم نے پیس کر رکھ دیا اور ان کے بعد دوسری کسی قوم کو اٹھایا ۔
اور ہم نے کتنی ہی بستیوں کو تباہ و برباد کر ڈالا جو ظالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے اور قوموں کو پیدا فرما دیا
سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :13 یعنی جب عذاب الہٰی سر پر آگیا اور انہیں معلوم ہو گیا کہ آ گئی شامت ۔