Surah

Information

Surah # 21 | Verses: 112 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 73 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
فَلَمَّاۤ اَحَسُّوۡا بَاۡسَنَاۤ اِذَا هُمۡ مِّنۡهَا يَرۡكُضُوۡنَؕ‏ ﴿12﴾
جب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کر لیا تو لگے اس سے بھاگنے ۔
فلما احسوا باسنا اذا هم منها يركضون
And when its inhabitants perceived Our punishment, at once they fled from it.
Jab unhon ney humaray azab ka ehsas ker liya to lagay uss say bhagney.
چنانچہ جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو وہ ایک دم وہاں سے بھاگنے لگے ۔
تو جب انہوں نے ( ف۲٤ ) ہمارا عذاب پایا جبھی وہ اس سے بھاگنے لگے ( ف۲۵ )
جب ان کو ہمارا عذاب محسوس ہوا 13 تو لگے وہاں سے بھاگنے ۔
پھر جب انہوں نے ہمارے عذاب ( کی آمد ) کو محسوس کیا تو وہ وہاں سے تیزی کے ساتھ بھاگنے لگے