Surah

Information

Surah # 21 | Verses: 112 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 73 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
لَا يَسۡبِقُوۡنَهٗ بِالۡقَوۡلِ وَهُمۡ بِاَمۡرِهٖ يَعۡمَلُوۡنَ‏ ﴿27﴾
کسی بات میں اللہ پر پیش دستی نہیں کرتے بلکہ اس کے فرمان پر کار بند ہیں ۔
لا يسبقونه بالقول و هم بامره يعملون
They cannot precede Him in word, and they act by His command.
Kiss baat mein Allah per paish dasti nahi kertay bulkay uss kay farmaan per kaar band hain.
وہ اس سے آگے بڑھ کر کوئی بات نہیں کرتے ، اور وہ اسی کے حکم پر عمل کرتے ہیں ۔
بات میں اس سے سبقت نہیں کرتے اور وہ اسی کے حکم پر کاربند ہوتے ہیں ،
اس کے حضور بڑھ کر نہیں بولتے اور بس اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں ،
وہ کسی بات ( کے کرنے ) میں اس سے سبقت نہیں کرتے اور وہ اسی کے امر کی تعمیل کرتے رہتے ہیں