Surah

Information

Surah # 21 | Verses: 112 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 73 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَوَهَبۡنَا لَهٗۤ اِسۡحٰقَ ؕ وَيَعۡقُوۡبَ نَافِلَةً‌  ؕ وَكُلًّا جَعَلۡنَا صٰلِحِيۡنَ‏ ﴿72﴾
اور ہم نے اسے اسحاق عطا فرمایا اور یعقوب اس پر مزید اور ہر ایک کو ہم نے صالح بنایا ۔
و وهبنا له اسحق و يعقوب نافلة و كلا جعلنا صلحين
And We gave him Isaac and Jacob in addition, and all [of them] We made righteous.
Aur hum ney ussay ishaq ata farmaya aur yaqoob iss per mazeed. Aur her aik ko hum ney saleh banaya.
اور ہم نے ان کو انعام کے طور پر اسحاق اور یعقوب عطا کیے ، اور ان میں سے ہر ایک کو ہم نے نیک بنایا ۔
اور ہم نے اسے اسحاق عطا فرمایا ( ف۱۳۰ ) اور یعقوب پوتا ، اور ہم نے ان سب کو اپنے قرب خاص کا سزاوار کیا ،
اور ہم نے اسے اسحاق ( علیہ السلام ) عطا کیا اور یعقوب ( علیہ السلام ) اس پر مزید ، 65 اور ہر ایک کو صالح بنایا ۔
اور ہم نے انہیں ( فرزند ) اسحاق ( علیہ السلام ) بخشا اور ( پوتا ) یعقوب ( علیہ السلام ان کی دعا سے ) اضافی بخشا ، اور ہم نے ان سب کو صالح بنایا تھا
سورة الْاَنْبِیَآء حاشیہ نمبر :65 یعنی بیٹے کے بعد پوتا بھی ایسا ہوا جسے نبوت سے سرفراز کیا گیا ۔