Surah

Information

Surah # 22 | Verses: 78 | Ruku: 10 | Sajdah: 2 | Chronological # 103 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except 52-55, revealed between Makkah and Madina
كُلَّمَاۤ اَرَادُوۡۤا اَنۡ يَّخۡرُجُوۡا مِنۡهَا مِنۡ غَمٍّ اُعِيۡدُوۡا فِيۡهَا وَذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡحَرِيۡقِ‏ ﴿22﴾
یہ جب بھی وہاں کے غم سے نکل بھاگنے کا ارادہ کریں گے وہیں لوٹا دیئے جائیں گے اور ( کہا جائے گا ) جلنے کا عذاب چکھو ۔
كلما ارادوا ان يخرجوا منها من غم اعيدوا فيها و ذوقوا عذاب الحريق
Every time they want to get out of Hellfire from anguish, they will be returned to it, and [it will be said], "Taste the punishment of the Burning Fire!"
Yeh jab bhi wahan kay ghum say nikal bhagney ka irada keren gay wahin lota diye jayen gay aur ( kaha jayega ) jalney ka azab chakho!
جب کبھی تکلیف سے تنگ آکر وہ اس سے نکلنا چاہیں گے تو انہیں پھر اسی میں لوٹا دیا جائے گا ، کہ چکھو جلتی آگ کا مزہ ۔
جب گھٹن کے سبب اس میں سے نکلنا چاہیں گے ( ف۵٦ ) اور پھر اسی میں لوٹا دیے جائیں گے ، اور حکم ہوگا کہ چکھو آگ کا عذاب ،
جب کبھی وہ گھبرا کر جہنم سے نکلنے کی کوشش کریں گے پھر اسی میں دھکیل دیے جائیں گے کہ چکھو اب جلنے کی سزا کا مزہ ۔ ؏ 2
وہ جب بھی شدّتِ تکلیف سے وہاں سے نکلنے کا ارادہ کریں گے ( تو ) اس میں واپس لوٹا دیئے جائیں گے اور ( ان سے کہا جائے گا: ) سخت آگ کے عذاب کا مزہ چکھو