Surah

Information

Surah # 23 | Verses: 118 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 74 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
فَكَذَّبُوۡهُمَا فَكَانُوۡا مِنَ الۡمُهۡلَـكِيۡنَ‏ ﴿48﴾
پس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا آخر وہ بھی ہلاک شدہ لوگوں میں مل گئے ۔
فكذبوهما فكانوا من المهلكين
So they denied them and were of those destroyed.
Pus unhon ney unn dono ko jhutlaya aakhir woh bhi halak shuda logon mein mill gaye.
اس طرح انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا ، اور آخر کار وہ بھی ان لوگوں سے جا ملے جنہیں ہلاک کیا گیا تھا ۔
تو انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا تو ہلاک کیے ہوؤں میں ہوگئے ( ف۷٦ )
پس انہوں نے دونوں کو جھٹلادیا اور ہلاک ہونے والوں میں جا ملے ۔ 42
پس انہوں نے ( بھی ) ان دونوں کو جھٹلا دیا سو وہ بھی ہلاک کئے گئے لوگوں میں سے ہو گئے
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :42 قصۂ موسیٰ و فرعون کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو البقرہ ، آیات 49 ۔ 50 ۔ الاعراف 103 تا 136 ۔ یونس 75 تا 92 ۔ ہود 96 تا 99 ۔ بنی اسرائیل 101 تا 104 ۔ ظٰہٰ 9 ۔ 80 ۔