Surah

Information

Surah ID #23
Total Verses 118 Ayaat
Rukus 6
Sajdah 0
Actual Order #74
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 23: Al-Mu'minoon Ayat #65
لَا تَجۡـــَٔرُوا الۡيَوۡمَ‌ اِنَّكُمۡ مِّنَّا لَا تُنۡصَرُوۡنَ‏ ﴿65﴾
Do not cry out today. Indeed, by Us you will not be helped.
آج مت بلبلاؤ یقیناً تم ہمارے مقابلہ پر مدد نہ کئے جاؤ گے ۔

More translations & tafseer

لا تجروا اليوم انكم منا لا تنصرون
Do not cry out today. Indeed, by Us you will not be helped.
Aaj mat bilbilao yaqeenan tum humaray muqabley per madad na kiye jao gay.
آج بلبلاؤ نہیں ، ہماری طرف سے تمہیں کوئی مدد نہیں ملے گی ۔
آج فریاد نہ کرو ، ہماری طرف سے تمہاری مدد نہ ہوگی ،
61 اب بند کرو اپنی فریاد و فغاں ، ہماری طرف سے اب کوئی مدد تمہیں نہیں ملنی ۔
۔ ( ان سے کہا جائے گا: ) تم آج مت چیخو ، بیشک ہماری طرف سے تمہاری کوئی مدد نہیں کی جائے گے
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :61 یعنی اس وقت ان سے یہ کہا جائے گا ۔