Surah

Information

Surah # 23 | Verses: 118 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 74 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
قَالُوۡۤا ءَاِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَ‏ ﴿82﴾
کہ کیا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈی ہوجائیں گے کیا پھر بھی ہم ضرور اٹھائے جائیں گے؟
قالوا ءاذا متنا و كنا ترابا و عظاما ءانا لمبعوثون
They said, "When we have died and become dust and bones, are we indeed to be resurrected?
Kay kiya jab hum marr ker mitti aur haddi hojayen gay kiya phir bhi hum zaroor uthaye jayen gay?
کہتے ہیں کہ : کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیوں میں تبدیل ہوجائیں گے تو کیا واقعی ہمیں دوبارہ زندہ کر کے اٹھایا جائے گا؟
بولے کیا جب ہم مرجائیں اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں کیا پھر نکالے جائیں گے ،
یہ کہتے ہیں ” کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہم کو پھر زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ؟
یہ کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور ہم خاک اور ( بوسیدہ ) ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم ( پھر زندہ کر کے ) اٹھائے جائیں گے