Surah

Information

Surah ID #23
Total Verses 118 Ayaat
Rukus 6
Sajdah 0
Actual Order #74
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 23: Al-Mu'minoon Ayat #95
وَاِنَّا عَلٰٓى اَنۡ نُّرِيَكَ مَا نَعِدُهُمۡ لَقٰدِرُوۡنَ‏ ﴿95﴾
And indeed, We are able to show you what We have promised them.
ہم جو کچھ وعدے انہیں دے رہے ہیں سب آپ کو دکھا دینے پر یقیناً قادر ہیں ۔

More translations & tafseer

و انا على ان نريك ما نعدهم لقدرون
And indeed, We are able to show you what We have promised them.
Hum jo kuch waday enhen dey rahey hain sab aap ko dikha denay per yaqeenan qadir hain.
اور یقین جانو کہ ہم جس چیز کی انہیں دھمکی دے رہے ہیں اسے تمہاری آنکھوں کے سامنے لانے پر پوری طرح قادر ہیں ۔
اور بیشک ہم قادر ہیں کہ تمہیں دکھا دیں جو انھیں وعدہ دے رہے ہیں ( ف۱۵۱ )
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہاری آنکھوں کے سامنے ہی وہ چیز لے آنے کی پوری قدرت رکھتے ہیں جس کی دھمکی ہم انہیں دے رہے ہیں ۔
اور بیشک ہم اس بات پرضرور قادر ہیں کہ ہم آپ کو وہ ( عذاب ) دکھا دیں جس کا ہم ان سے وعدہ کر رہے ہیں