Surah

Information

Surah # 23 | Verses: 118 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 74 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
قَالُوۡا لَبِثۡنَا يَوۡمًا اَوۡ بَعۡضَ يَوۡمٍ فَسۡــَٔـلِ الۡعَآدِّيۡنَ‏ ﴿113﴾
وہ کہیں گے ایک دن یا ایک دن سے بھی کم گنتی گننے والوں سے بھی پوچھ لیجئے ۔
قالوا لبثنا يوما او بعض يوم فسل العادين
They will say, "We remained a day or part of a day; ask those who enumerate."
Woh kahen gay aik din ya aik din say bhi kum ginti ginnay walon say bhi pooch lijiye.
وہ کہیں گے کہ : ہم ایک دن یا ایک دن سے بھی کم رہے ہوں گے ۔ ( ٣٤ ) ( ہمیں پوری طرح یاد نہیں ) اس لیے جنہوں نے ( وقت کی ) گنتی کی ہو ، ان سے پوچھ لیجیے ۔
، بولے ہم ایک دن رہے یا دن کا حصہ ( ف۱۷۳ ) تو گننے والوں سے دریافت فرما ( ف۱۷٤ )
” وہ کہیں گے ” ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھہرے ہیں ، 100 شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے ۔
وہ کہیں گے: ہم ایک دن یا دن کا کچھ حصہ ٹھہرے ( ہوں گے ) آپ اعداد و شمار کرنے والوں سے پوچھ لیں
سورة الْمُؤْمِنُوْن حاشیہ نمبر :100 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد سوم ، طٰہٰ ، حاشیہ 80 ۔