Surah

Information

Surah # 25 | Verses: 77 | Ruku: 6 | Sajdah: 1 | Chronological # 42 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 68-70, from Madina
يٰوَيۡلَتٰى لَيۡتَنِىۡ لَمۡ اَتَّخِذۡ فُلَانًا خَلِيۡلًا‏ ﴿28﴾
ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا ۔
يويلتى ليتني لم اتخذ فلانا خليلا
Oh, woe to me! I wish I had not taken that one as a friend.
Haye afsos kaash kay mein ney falan ko dost na banaya hota.
ہائے میری بربادی ! کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا ۔
وائے خرابی میری ہائے کسی طرح میں نے فلانے کو دوست نہ بنایا ہوتا ،
ہائے میری کم بختی ، کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا ۔
ہائے افسوس! کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا