Surah

Information

Surah # 26 | Verses: 227 | Ruku: 11 | Sajdah: 0 | Chronological # 47 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 197 and 224-227, from Madina
قَالَ اَوَلَوۡ جِئۡتُكَ بِشَىۡءٍ مُّبِيۡنٍ‌ۚ‏ ﴿30﴾
مو سٰی ( علیہ السلام ) نے کہا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی کھلی چیز لے آؤں؟
قال او لو جتك بشيء مبين
[Moses] said, "Even if I brought you proof manifest?"
Musa ( alh-e-salam ) ney kaha agar cheh mein teray pass koi khulli cheez ley aaon?
موسی بولے : اور اگر میں تمہیں کوئی ایسی چیز لا دکھاؤں جو حق کو واضح کر دے ، پھر؟
فرمایا کیا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی روشن چیز لاؤں ( ف۳۵ ) ( ۳۱ ) کہا تو لاؤ اگر سچے ہو ،
موسی ( علیہ السلام ) نے کہا ” اگر چہ میں لے آؤں تیرے سامنے ایک صریح چیز بھی؟ ” 25
۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) فرمایا: اگرچہ میں تیرے پاس کوئی واضح چیز ( بطور معجزہ بھی ) لے آؤں
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :25 یعنی کیا تو اس صورت میں بھی میری بات ماننے سے انکار کرے گا اور مجھے جیل بھیجے گا جبکہ میں اس امر کی ایک صریح علامت پیش کر دوں کہ میں واقعی اس خدا کا فرستادہ ہوں جو رب العالمین ، رب السمٰوات و الارض اور رب المشرق و المغرب ہے ؟