Surah

Information

Surah # 26 | Verses: 227 | Ruku: 11 | Sajdah: 0 | Chronological # 47 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 197 and 224-227, from Madina
قَالُوۡۤا اَرۡجِهۡ وَاَخَاهُ وَابۡعَثۡ فِى الۡمَدَآٮِٕنِ حٰشِرِيۡنَۙ‏ ﴿36﴾
ان سب نے کہا آپ اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دیجئے اور تمام شہروں میں ہرکارے بھیج دیجئے ۔
قالوا ارجه و اخاه و ابعث في المداىن حشرين
They said, "Postpone [the matter of] him and his brother and send among the cities gatherers
Unn sab ney kaha aap issay aur iss kay bhai ko mohlat dijiye aur tamam shehron mein harkaaray bhej dijiye.
انہوں نے کہا : ان کو اور ان کے بھائی کو کچھ مہلت دیجیے ، اور تمام شہروں میں ہر کارے بھیج دیجیے ۔
وہ بولے انھیں ان کے بھائی کو ٹھہرائے رہو اور شہروں میں جمع کرنے والے بھیجو ،
انہوں نے کہا ” اسے اور اس کے بھائی کو روک لیجیے اور شہروں میں ہر کارے بھیج دیجیے
وہ بولے کہ تو اسے اور اس کے بھائی ( ہارون کے حکمِ سزا سنانے ) کو مؤخر کر دے اور ( تمام ) شہروں میں ( جادوگروں کو بلانے کے لئے ) ہرکارے بھیج دے