Surah

Information

Surah ID #26
Total Verses 227 Ayaat
Rukus 11
Sajdah 0
Actual Order #47
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 197 and 224-227, from Madina
Surah 26: Ash-Shu'ara Ayat #72
قَالَ هَلۡ يَسۡمَعُوۡنَكُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَۙ‏ ﴿72﴾
He said, "Do they hear you when you supplicate?
آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وہ سنتے بھی ہیں؟

More translations & tafseer

قال هل يسمعونكم اذ تدعون
He said, "Do they hear you when you supplicate?
Aap ney farmaya jab tum enhen pukartay ho to kiya woh suntay bhi hain?
ابراہیم نے کہا : جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا یہ تمہاری بات سنتے ہیں؟
فرمایا کیا وہ تمہاری سنتے ہیں جب تم پکارو ،
اس نے پوچھا ” کیا یہ تمہاری سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو؟
۔ ( ابراہیم علیہ السلام نے ) فرمایا: کیا وہ تمہیں سنتے ہیں جب تم ( ان کو ) پکارتے ہو