Surah

Information

Surah # 26 | Verses: 227 | Ruku: 11 | Sajdah: 0 | Chronological # 47 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 197 and 224-227, from Madina
فَمَا لَـنَا مِنۡ شٰفِعِيۡنَۙ‏ ﴿100﴾
اب تو ہمارا کوئی سفارشی بھی نہیں ۔
فما لنا من شافعين
So now we have no intercessors
Abb to humara koi sifarshi bhi nahi.
نتیجہ یہ ہے کہ نہ تو ہمیں کسی قسم کی سفارش کرنے والے میسر ہیں ۔
تو اب ہمارا کوئی سفارشی نہیں ( ف۹۹ )
اب نہ ہمارا کوئی سفارشی ہے 70
سو ( آج ) نہ کوئی ہماری سفارش کرنے والا ہے
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :70 یعنی جنہیں ہم دنیا میں سفارشی سمجھتے تھے اور جن کے متعلق ہمارا یہ عقیدہ تھا کہ ان کا دامن جس نے تھام لیا بس اس کا بیڑا پار ہے ، ان میں سے آج کوئی بھی سعی سفارش کے لیے زبان کھولنے والا نہیں ہے ۔