Surah

Information

Surah # 26 | Verses: 227 | Ruku: 11 | Sajdah: 0 | Chronological # 47 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 197 and 224-227, from Madina
ذِكۡرٰى‌ۛ وَمَا كُنَّا ظٰلِمِيۡنَ‏ ﴿209﴾
نصیحت کے طور پر اور ہم ظلم کرنے والے نہیں ہیں ۔
ذكرى و ما كنا ظلمين
As a reminder; and never have We been unjust.
Naseehat kay tor per aur hum zulm kerney walay nahi hain.
تاکہ وہ نصیحت کریں اور ہم ایسے تو نہیں ہیں کہ ظلم کریں ۔
نصیحت کے لیے ، اور ہم ظلم نہیں کرتے ( ف۱۷۳ )
حق نصیحت ادا کرنے کو موجود تھے ۔ اور ہم ظالم نہ تھے ۔ 129
۔ ( اور یہ بھی ) نصیحت کے لئے اور ہم ظالم نہ تھے
سورة الشُّعَرَآء حاشیہ نمبر :129 یعنی جب انہوں نے خبردار کرنے والوں کی تنبیہ اور سمجھانے والوں کی نصیحت قبول نہ کی اور ہم نے انہیں ہلاک کر دیا ، تو ظاہر ہے کہ یہ ہماری طرف سے ان پر کوئی ظلم نہ تھا ۔ ظلم تو اس وقت ہوتا جبکہ ہلاک کرنے سے پہلے انہیں سمجھا کر راہ راست پر لانے کی کوئی کوشش نہ کی گئی ہوتی ۔