Surah

Information

Surah # 26 | Verses: 227 | Ruku: 11 | Sajdah: 0 | Chronological # 47 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 197 and 224-227, from Madina
اِنَّهٗ هُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُ‏ ﴿220﴾
وہ بڑا ہی سننے والا اور خوب ہی جاننے والا ہے ۔
انه هو السميع العليم
Indeed, He is the Hearing, the Knowing.
Woh bara hi sunnay wala aur khoob jannay wala hai.
یقین رکھو کہ وہی ہے جو ہر بات سنتا ہر چیز جانتا ہے ۔
بیشک وہی سنتا جانتا ہے ( ف۱۸٤ )
وہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے ۔
بیشک وہ خوب سننے والا جاننے والا ہے