Surah

Information

Surah # 27 | Verses: 93 | Ruku: 7 | Sajdah: 1 | Chronological # 48 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
فَلَمَّا جَآءَتۡهُمۡ اٰيٰتُنَا مُبۡصِرَةً قَالُوۡا هٰذَا سِحۡرٌ مُّبِيۡنٌ‌ۚ‏ ﴿13﴾
پس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے ہمارے معجزے پہنچے تو وہ کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے ۔
فلما جاءتهم ايتنا مبصرة قالوا هذا سحر مبين
But when there came to them Our visible signs, they said, "This is obvious magic."
Pus jab unn kay pass aankhen khol denay walay humaray moajzzay phonchay to woh kehney lagay yeh to sareeh jadoo hai.
پھر ہوا یہ کہ جب ان کے پاس ہماری نشانیاں اس طرح پہنچیں کہ وہ آنکھیں کھولنے والی تھیں تو انہوں نے کہا کہ : یہ تو کھلا ہوا جادو ہے ۔
پھر جب ہماری نشانیاں آنکھیں کھولتی ان کے پاس آئیں ( ف۱۸ ) بولے یہ تو صریح جادو ہے ،
مگر جب ہماری کھلی کھلی نشانیاں ان لوگوں کے سامنے آئیں تو انہوں نے کہا کہ یہ تو کھلا جادو ہے ۔
پھر جب ان کے پاس ہماری نشانیاں واضح اور روشن ہو کر پہنچ گئیں تو وہ کہنے لگے کہ یہ کھلا جادو ہے