Surah

Information

Surah # 28 | Verses: 88 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 49 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 52-55 from Madina and 85 from Juhfa at the time of the Hijra
تِلۡكَ اٰيٰتُ الۡـكِتٰبِ الۡمُبِيۡنِ‏ ﴿2﴾
یہ آیتیں ہیں روشن کتاب کی ۔
تلك ايت الكتب المبين
These are the verses of the clear Book.
Yeh aayaten hain roshan kitab ki
یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں جو حقیقت واضح کرنے والی ہے ۔
یہ آیتیں ہیں روشن کتاب ( ف۲ )
یہ کتاب مبین کی آیات ہیں ۔
یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں