وَاِبۡرٰهِيۡمَ اِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِ اعۡبُدُوا اللّٰهَ وَاتَّقُوۡهُ ؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ اِنۡ كُنۡـتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿16﴾
And [We sent] Abraham, when he said to his people, "Worship Allah and fear Him. That is best for you, if you should know.
اور ابراہیم ( علیہ السلام ) نے بھی اپنی قوم سے فرمایا کہ اللہ تعالٰی کی عبادت کرو اور اس سے ڈرتے رہو ، اگر تم میں دانائی ہے تو یہی تمہارے لئے بہتر ہے ۔