Surah

Information

Surah # 29 | Verses: 69 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 85 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 1-11, from Madina
يُعَذِّبُ مَنۡ يَّشَآءُ وَيَرۡحَمُ مَنۡ يَّشَآءُ ‌ۚ وَاِلَيۡهِ تُقۡلَبُوۡنَ‏ ﴿21﴾
جسے چاہے عذاب کرے جس پر چاہے رحم کرے ، سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔
يعذب من يشاء و يرحم من يشاء و اليه تقلبون
He punishes whom He wills and has mercy upon whom He wills, and to Him you will be returned.
Jissay chahaye azab keray jiss per chahaye reham keray sab ussi ki taraf lotaye jao gay.
وہ جس کو چاہے گا ، سزا دے گا ، اور جس پر چاہے گا رحم کرے گا ، اور اسی کی طرف تم سب کو پلٹا کرلے جایا جائے گا ۔
عذاب دیتا ہے جسے چاہے ( ف٤۷ ) اور رحم فرماتا ہے جس پر چاہے ( ف٤۸ ) اور تمہیں اسی کی طرف پھرنا ہے ،
جسے چاہے سزا دے اور جس پر چاہے رحم فرمائے ، اسی کی طرف تم پھیرے جانے والے ہو ۔
وہ جسے چاہتا ہے عذاب دیتا ہے اور جس پر چاہتا ہے رحم فرماتا ہے اور اسی کی طرف تم پلٹائے جاؤ گے