Surah

Information

Surah # 29 | Verses: 69 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 85 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 1-11, from Madina
اِنَّا مُنۡزِلُوۡنَ عَلٰٓى اَهۡلِ هٰذِهِ الۡقَرۡيَةِ رِجۡزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوۡا يَفۡسُقُوۡنَ‏ ﴿34﴾
ہم اس بستی والوں پر آسمانی عذاب نازل کرنے والے ہیں اس وجہ سے کہ یہ بے حکم ہو رہے ہیں ۔
انا منزلون على اهل هذه القرية رجزا من السماء بما كانوا يفسقون
Indeed, we will bring down on the people of this city punishment from the sky because they have been defiantly disobedient."
Hum iss basti walon per aasmani azab nazil kerney walay hain iss waja say kay yeh bey hukum ho rahey hain.
اس بستی کے باشندے جو بدکاریاں کرتے رہے ہیں ، ان کی وجہ سے ہم ان پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں ۔
بیشک ہم اس شہر والوں پر آسمان سے عذاب اتارنے والے ہیں بدلہ ان کی نافرمانیوں کا ،
ہم اس بستی کے لوگوں پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں اس فسق کی بدولت جو یہ کرتے رہے ہیں ۔ ”
بیشک ہم اس بستی کے باشندوں پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں اس وجہ سے کہ وہ نافرمانی کیا کرتے تھے