Surah

Information

Surah # 29 | Verses: 69 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 85 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 1-11, from Madina
وَتِلۡكَ الۡاَمۡثَالُ نَضۡرِبُهَا لِلنَّاسِ‌ۚ وَمَا يَعۡقِلُهَاۤ اِلَّا الۡعٰلِمُوۡنَ‏ ﴿43﴾
ہم ان مثالوں کو لوگوں کے لئے بیان فرما رہے ہیں انہیں صرف علم والے ہی سمجھتے ہیں ۔
و تلك الامثال نضربها للناس و ما يعقلها الا العلمون
And these examples We present to the people, but none will understand them except those of knowledge.
Hum inn misalon ko logon kay liye biyan farma rahey hain enhen sirf ilm walay hi samajhtay hain.
ہم یہ مثالیں لوگوں کے فائدے کے لیے دیتے ہیں ، اور انہیں سمجھتے وہی ہیں جو علم والے ہیں ۔
اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے لیے بیان فرماتے ہیں ، اور انھیں نہیں سمجھتے مگر علم والے ( ف۱۰۷ )
یہ مثالیں ہم لوگوں کی فہمائش کے لیے دیتے ہیں ، مگر ان کو وہی لوگ سمجھتے ہیں جو علم رکھنے والے ہیں ۔
اور یہ مثالیں ہیں ہم انہیں لوگوں ( کے سمجھانے ) کے لئے بیان کرتے ہیں ، اور انہیں اہلِ علم کے سوا کوئی نہیں سمجھتا