Surah

Information

Surah # 29 | Verses: 69 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 85 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 1-11, from Madina
يَسۡتَعۡجِلُوۡنَكَ بِالۡعَذَابِؕ وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيۡطَةٌۢ بِالۡكٰفِرِيۡنَۙ‏ ﴿54﴾
یہ عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں اور ( تسلی رکھیں ) جہنم کافروں کو گھیر لینے والی ہے ۔
يستعجلونك بالعذاب و ان جهنم لمحيطة بالكفرين
They urge you to hasten the punishment. And indeed, Hell will be encompassing of the disbelievers
Yeh azab ki jaldi macha rahey hain aur ( tasalli rakhen ) jahannum kafiron ko gher lenay wali hai.
یہ تم سے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں ، اور یقینا جہنم ان کو گھیرے میں لے لے گی ۔
تم سے عذاب کی جلدی مچاتے ہیں ، اور بیشک جہنم گھیرے ہوئے ہے کافروں کو ( ف۱۳٤ )
یہ تم سے عذاب جلدی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں ، حالانکہ جہنم ان کافروں کو گھیرے میں لے چکی ہے
یہ لوگ آپ سے عذاب جلد طلب کرتے ہیں ، اور بیشک دوزخ کافروں کو گھیر لینے والی ہے