Surah

Information

Surah # 30 | Verses: 60 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 84 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 17, from Madina
وَعۡدَ اللّٰهِ‌ؕ لَا يُخۡلِفُ اللّٰهُ وَعۡدَهٗ وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَ النَّاسِ لَا يَعۡلَمُوۡنَ‏ ﴿6﴾
اللہ کا وعدہ ہے ، اللہ تعالٰی اپنے وعدے کا خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔
وعد الله لا يخلف الله وعده و لكن اكثر الناس لا يعلمون
[It is] the promise of Allah . Allah does not fail in His promise, but most of the people do not know.
Allah ka wada hai Allah Taalaa apnay waday kay khilaf nahi kerta lekin aksar log nahi jantay.
یہ اللہ کا کیا ہوا وعدہ ہے ، اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا ، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔
اللہ کا وعدہ ( ف۸ ) اللہ اپنا وعدہ خلاف نہیں کرتا لیکن بہت لوگ نہیں جانتے ( ف۹ )
یہ وعدہ اللہ نے کیا ہے ، اللہ کبھی اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔
۔ ( یہ تو ) اﷲ کا وعدہ ہے ، اﷲ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا ، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے