سورة الروم حاشیہ نمبر : 65
یعنی روم و ایران کی تباہ کن جنگ آج کوئی نیا حادثہ نہیں ےہ ۔ پچھلی تاریخ بڑی بڑی قوموں کی تباہی و بربادی کے ریکارڈ سے بھری ہوئی ہے ۔ اور ان سب قومں کو جن خرابیوں نے برباد کیا ان سب کی جڑ یہی شرک تھا جس سے باز آنے کے لیے آج تم سے کہا جارہا ہے ۔