Surah

Information

Surah # 32 | Verses: 30 | Ruku: 3 | Sajdah: 1 | Chronological # 75 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 16-20, from Madina
فَاَعۡرِضۡ عَنۡهُمۡ وَانْتَظِرۡ اِنَّهُمۡ مُّنۡتَظِرُوۡنَ‏ ﴿30﴾
اب آپ ان کا خیال چھوڑ دیں اور منتظر رہیں یہ بھی منتظر رہیں ۔
فاعرض عنهم و انتظر انهم منتظرون
So turn away from them and wait. Indeed, they are waiting.
Abb aap inn ka khayal chor den aur muntazir rahen yeh bhi muntazir hain.
لہذا ( اے پیغمبر ) تم ان لوگوں کی پروا نہ کرو ، اور انتظار کرو ۔ یہ بھی انتظار کر رہے ہیں ۔
تو ان سے منہ پھیرلو اور انتظار کرو ( ف٦۰ ) بیشک انھیں بھی انتظار کرنا ہے ( ف٦۱ )
اچھا انہیں ان کے حال پر چھوڑ دو اور انتظار کرو ، یہ بھی منتظر ہیں ۔ ع3
پس آپ اُن سے منہ پھیر لیجئے اور انتظار کیجئے اور وہ لوگ ( بھی ) انتظار کر رہے ہیں