Surah

Information

Surah # 3 | Verses: 200 | Ruku: 20 | Sajdah: 0 | Chronological # 89 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌۢ بِالۡمُفۡسِدِيۡنَ‏ ﴿63﴾
پھر بھی اگر قبول نہ کریں تو اللہ تعالٰی بھی صحیح طور پر فسادیوں کو جاننے والا ہے ۔
فان تولوا فان الله عليم بالمفسدين
But if they turn away, then indeed - Allah is Knowing of the corrupters.
Phir bhi agar qabool na keren to Allah Taalaa bhi sahih tor per fasadiyon ko janney wala hai.
پھر بھی اگر یہ لوگ منہ موڑیں تو اللہ مفسدوں کو اچھی طرح جانتا ہے ۔
پھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ فسادیوں کو جانتا ہے ،
پس اگر یہ لوگ ﴿اس شرط پر مقابلہ میں آنے سے﴾ منہ موڑیں تو﴿ان کا مفسد ہونا صاف کھل جائے گا﴾ اور اللہ تو مفسدوں کے حال سے واقف ہی ہے ۔ ؏٦
پھر اگر وہ لوگ روگردانی کریں تو یقینا اﷲ فساد کرنے والوں کو خوب جانتا ہے