Surah

Information

Surah # 33 | Verses: 73 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 90 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
يُّصۡلِحۡ لَـكُمۡ اَعۡمَالَـكُمۡ وَيَغۡفِرۡ لَـكُمۡ ذُنُوۡبَكُمۡؕ وَمَنۡ يُّطِعِ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ فَقَدۡ فَازَ فَوۡزًا عَظِيۡمًا‏ ﴿71﴾
تاکہ اللہ تعالٰی تمہارے کام سنوار دے اور تمہارے گناہ معاف فرما دے ، اور جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی تابعداری کرے گا اس نے بڑی مراد پالی ۔
يصلح لكم اعمالكم و يغفر لكم ذنوبكم و من يطع الله و رسوله فقد فاز فوزا عظيما
He will [then] amend for you your deeds and forgive you your sins. And whoever obeys Allah and His Messenger has certainly attained a great attainment.
Takay Allah Taalaa tumharay kaam sanwaar day aur tumharay gunah moaaf farma dey aur jo bhi Allah aur uss kay rasool ki farma bardari keray ga uss ney bari murad paali.
اللہ تمہارے فائدے کے لیے تمہارے کام سنوار دے گا ، اور تمہارے گناہوں کی مغفرت کردے گا ۔ اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی اطاع کرے ، اس نے وہ کامیابی حاصل کرلی جو زبردست کامیابی ہے ۔
تمہارے اعمال تمہارے لیے سنواردے گا ( ف۱۷۰ ) اور تمہارے گناہ بخش دے گا ، اور جو اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے اس نے بڑی کامیابی پائی ،
اللہ تمہارے اعمال درست کر دے گا اور تمہارے قصوروں سے درگذر فرمائے گا ۔ جو شخص اللہ اور اس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی اطاعت کرے اس نے بڑی کامیابی حاصل کی ۔
وہ تمہارے لئے تمہارے ( سارے ) اعمال درست فرما دے گا اور تمہارے گناہ تمہارے لئے بخش دے گا ، اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتا ہے تو بیشک وہ بڑی کامیابی سے سرفراز ہوا