Surah

Information

Surah # 35 | Verses: 45 | Ruku: 5 | Sajdah: 6 | Chronological # 43 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
ثُمَّ اَخَذۡتُ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا فَكَيۡفَ كَانَ نَـكِيۡرِ‏ ﴿26﴾
پھر میں نے ان کافروں کو پکڑ لیا سو میرا عذاب کیسا ہو ۔
ثم اخذت الذين كفروا فكيف كان نكير
Then I seized the ones who disbelieved, and how [terrible] was My reproach.
Phir mein ney unn kafiron ko pakar liya so mera azab kaisa hua.
پھر جن لوگوں نے انکار کی روش اپنائی تھی میں نے انہیں پکڑ میں لے لیا ۔ اب دیکھو کہ میری سزا کیسی ( ہولناک ) تھی ۔
پھر میں نے کافروں کو پکڑا ( ف۷۱ ) تو کیسا ہوا میرا انکار ( ف۷۲ )
پھر جن لوگوں نے نہ مانا ان کو میں نے پکڑ لیا اور دیکھ لو کہ میری سزا کیسی سخت تھی ۔ ع3
پھر میں نے ان کافروں کو ( عذاب میں ) پکڑ لیا سو میرا انکار ( کیا جانا ) کیسا ( عبرت ناک ) ثابت ہوا