Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
ءَاِذَا مِتۡنَا وَكُـنَّا تُرَابًا وَّعِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَۙ‏ ﴿16﴾
کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک اور ہڈی ہوجائیں گے پھر کیا ( سچ مچ ) ہم اٹھائے جائیں گے؟
ءاذا متنا و كنا ترابا و عظاما ءانا لمبعوثون
When we have died and become dust and bones, are we indeed to be resurrected?
Kiya jab hum mar jayen gay aur khak aur haddi hojayen gay phir kiya ( sach much ) hum uthaye jayen gay?
بھلا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈیوں کی صورت اختیار کرلیں گے ، تو کیا ہمیں دوبارہ زندہ کیا جائے گا؟
کیا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے کیا ہم ضرور اٹھائے جائیں گے ،
بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جب ہم مر چکے ہوں اور مٹی بن جائیں اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں اس وقت ہم پھر زندہ کر کے اٹھا کھڑے کیے جائیں ؟
کیا جب ہم مر جائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو ہم یقینی طور پر ( دوبارہ زندہ کر کے ) اٹھائے جائیں گے