Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيۡكُمۡ مِّنۡ سُلۡطٰنِ‌ۚ بَلۡ كُنۡتُمۡ قَوۡمًا طٰغِيۡنَ‏ ﴿30﴾
اور کچھ ہمارا زور تو غم پرتھا ( ہی ) نہیں ، بلکہ تم ( خود ) سرکش لوگ تھے ۔
و ما كان لنا عليكم من سلطن بل كنتم قوما طغين
And we had over you no authority, but you were a transgressing people.
Aur kuch humara zor to tum per tha ( hi ) nahi. Bulkay tum ( khud ) sirkash log thay.
اور تم پر ہمارا کوئی زور نہیں تھا ، اصل بات یہ ہے کہ تم خود سرکش لوگ تھے ۔
اور ہمارا تم پر کچھ قابو نہ تھا ( ف۳۲ ) بلکہ تم سرکش لوگ تھے ،
ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا ، تم خود ہی سرکش لوگ تھے ۔
اور ہمارا تم پر کچھ زور ( اور دباؤ ) نہ تھا بلکہ تم خود سرکش لوگ تھے