Surah

Information

Surah ID #37
Total Verses 182 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 0
Actual Order #56
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 37: As-Saffat Ayat #29
قَالُوۡا بَلْ لَّمۡ تَكُوۡنُوۡا مُؤۡمِنِيۡنَ‌ۚ‏ ﴿29﴾
The oppressors will say, "Rather, you [yourselves] were not believers,
وہ جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایماندار نہ تھے ۔

More translations & tafseer

قالوا بل لم تكونوا مؤمنين
The oppressors will say, "Rather, you [yourselves] were not believers,
Woh jawab den gay kay nahi bulkay tum hi eman daar na thay.
وہ کہیں گے کہ : نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہیں تھے ۔
جواب دیں گے تم خود ہی ایمان نہ رکھتے تھے ( ف۳۱ )
وہ جواب دیں گے ، ‘’ نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے ۔
۔ ( انہیں گمراہ کرنے والے پیشوا ) کہیں گے: بلکہ تم خود ہی ایمان لانے والے نہ تھے