Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
فَحَقَّ عَلَيۡنَا قَوۡلُ رَبِّنَآ ۖ اِنَّا لَذَآٮِٕقُوۡنَ‏ ﴿31﴾
اب تو ہم ( سب ) پر ہمارے رب کی یہ بات ثابت ہوچکی کہ ہم ( عذاب ) چکھنے والے ہیں ۔
فحق علينا قول ربنا انا لذاىقون
So the word of our Lord has come into effect upon us; indeed, we will taste [punishment].
Abb to hum ( sab ) per humaray rab ki yeh baat sabit ho chuki kay hum ( azab ) chakhney walay hain.
اب تو ہمارے پروردگار کی یہ بات ہم پر ثابت ہوگئی ہے کہ ہم سب کو یہ مزہ چکھنا ہے ۔
تو ثابت ہوگئی ہم پر ہمارے رب کی بات ( ف۳۳ ) ہمیں ضرور چکھنا ہے ( ف۳٤ )
آخرکار ہم اپنے رب کے اس فرمان کے مستحق ہو گئے کہ ہم عذاب کا مزا چکھنے والے ہیں ۔
پس ہم پر ہمارے رب کا فرمان ثابت ہوگیا ۔ ( اب ) ہم ذائقۂ ( عذاب ) چکھنے والے ہیں