Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِنَّهُمۡ كَانُوۡۤا اِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُۙ يَسۡتَكۡبِرُوۡنَۙ‏ ﴿35﴾
یہ وہ ( لوگ ) ہیں کہ جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو یہ سرکشی کرتے تھے ۔
انهم كانوا اذا قيل لهم لا اله الا الله يستكبرون
Indeed they, when it was said to them, "There is no deity but Allah ," were arrogant
Yeh woh ( log ) hain kay jab inn say kaha jata hai kay Allah kay siwa koi mabood nahi to yeh sirkashi kertay thay.
ان کا حال یہ تھا کہ جب ان سے یہ کہا جاتا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو یہ اکڑ دکھاتے تھے ۔
بیشک جب ان سے کہا جاتا تھا کہ اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہیں تو اونچی کھینچتے ( تکبر کرتے ) تھے ( ف۳۷ )
یہ وہ لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا ‘’ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے ‘’ تو یہ گھمنڈ میں آ جاتے تھے
یقیناً وہ ایسے لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا کہ اللہ کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں تو وہ تکبّر کرتے تھے