Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الۡمُخۡلَصِيۡنَ‏ ﴿40﴾
مگر اللہ تعالٰی کے خالص برگزیدہ بندے ۔
الا عباد الله المخلصين
But not the chosen servants of Allah .
Magar Allah Taalaa kay khalis bargazeedah banday.
البتہ جو اللہ کے برگذیدہ بندے ہیں ۔
مگر جو اللہ کے چنے ہوئے بندے ہیں ( ف٤۱ )
مگر اللہ کے چیدہ بندے ( اس انجام بد سے ) محفوظ ہوں گے ۔
۔ ( ہاں ) مگر اللہ کے وہ ( برگزیدہ و منتخب ) بندے جنہیں ( نفس اور نفسانیت سے ) رہائی مل چکی ہے