Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
فِىۡ جَنّٰتِ النَّعِيۡمِۙ‏ ﴿43﴾
نعمتوں والی جنتوں میں ۔
في جنت النعيم
In gardens of pleasure
Nematon wali jannaton mein.
اور نعمت بھرے باغات میں
چین کے باغوں میں ،
اور نعمت بھری جنتیں جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے ۔
نعمتوں اور راحتوں کے باغات میں ( مقیم ہوں گے )