Surah

Information

Surah ID #37
Total Verses 182 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 0
Actual Order #56
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 37: As-Saffat Ayat #52
يَقُوۡلُ اَءِ نَّكَ لَمِنَ الۡمُصَدِّقِيۡنَ‏ ﴿52﴾
Who would say, 'Are you indeed of those who believe
جو ( مجھ سے ) کہا کرتا تھا کہ کیا تو ( قیامت کے آنے کا ) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟

More translations & tafseer

يقول اىنك لمن المصدقين
Who would say, 'Are you indeed of those who believe
Jo ( mujh say ) kaha kerta tha kay kiya tu ( qayamat kay aaney ka ) yaqeen kerney walon mein say hai?
جو ( مجھ سے ) کہا کرتا تھا کہ : کیا تم واقعی ان لوگوں میں سے ہو جو ( آخرت کی زندگی کو ) سچ مانتے ہیں؟
مجھ سے کہا کرتا کیا تم اسے سچ مانتے ہو ( ف۵٤ )
جو مجھ سے کہا کرتا تھا ، کی تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟31 ۔
وہ ( مجھے ) کہتا تھا: کیا تم بھی ( ان باتوں کا ) یقین اور تصدیق کرنے والوں میں سے ہو
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :31 یعنی تم بھی ایسے ضعیف الاعتقاد نکلے کہ زندگی بعد موت جیسی بعید از عقل بات کو مان بیٹھے ۔