Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِيۡمُ‏ ﴿60﴾
پھر تو ( ظاہر بات ہے کہ ) یہ بڑی کامیابی ہے ۔
ان هذا لهو الفوز العظيم
Indeed, this is the great attainment.
Phir to ( zahir baat hai kay ) yeh bari kaamyabi hai.
حقیقت یہ ہے کہ زبردست کامیابی یہی ہے ۔
بیشک یہی بڑی کامیابی ہے ،
یقینا یہی عظیم الشان کامیابی ہے ۔
بیشک یہی تو عظیم کامیابی ہے