Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِى الۡاٰخِرِيۡنَ  ۖ‏ ﴿78﴾
اور ہم نے اس کا ( ذکر خیر ) پچھلوں میں باقی رکھا ۔
و تركنا عليه في الاخرين
And left for him [favorable mention] among later generations:
Aur hum ney uss ka ( zikar-e-khair ) pichlon mein baqi rakha.
اور جو لوگ ان کے بعد آئے ان میں یہ روایت قائم کی ۔
اور ہم نے پچھلوں میں اس کی تعریف باقی رکھی ( ف۷۹ )
اور بعد کی نسلوں میں اس کی تعریف و توصیف چھوڑ دی ۔
اور پیچھے آنے والوں ( یعنی انبیاء و اُمم ) میں ہم نے ان کا ذکرِ خیر باقی رکھا