Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِى الۡاٰخِرِيۡنَ‌ۖ‏ ﴿108﴾
اور ہم نے ان کا ذکر خیر پچھلوں میں باقی رکھا ۔
و تركنا عليه في الاخرين
And We left for him [favorable mention] among later generations:
Aur hum ney unn ka zikar-e-khair pichlon mein baqi rakha.
اور جو لوگ ان کے بعد آئے ان میں یہ روایت قائم کی
اور ہم نے پچھلوں میں اس کی تعریف باقی رکھی ،
اور اس کی تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی ۔
0اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں اس کا ذکرِ خیر برقرار رکھا