Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
سَلٰمٌ عَلٰى مُوۡسٰى وَهٰرُوۡنَ‏ ﴿120﴾
کہ موسیٰ اور ہارون ( علیہما السلام ) پر سلام ہو ۔
سلم على موسى و هرون
"Peace upon Moses and Aaron."
Kay musa aur haroon ( al-e-heem-us-salam ) per salam ho.
۔ ( کہ وہ یہ کہا کریں کہ ) سلام ہو موسیٰ اور ہارون پر !
سلام ہو موسیٰ اور ہارون پر ،
سلام ہے موسیٰ اور ہارون پر ۔
سلام ہو موسٰی اور ہارون پر