Surah

Information

Surah ID #37
Total Verses 182 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 0
Actual Order #56
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 37: As-Saffat Ayat #122
اِنَّهُمَا مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِيۡنَ‏ ﴿122﴾
Indeed, they were of Our believing servants.
یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے ۔

More translations & tafseer

انهما من عبادنا المؤمنين
Indeed, they were of Our believing servants.
Yaqeenan yeh dono humaray momin bandon mein say thay.
بیشک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے ۔
بیشک وہ دونوں ہمارے اعلیٰ درجہ کے کامل الایمان بندوں میں ہیں ،
درحقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے ۔
بے شک وہ دونوں ہمارے ( کامل ) ایمان والے بندوں میں سے تھے