Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
فَكَذَّبُوۡهُ فَاِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُوۡنَۙ‏ ﴿127﴾
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا ، پس وہ ضرور ( عذاب میں ) حاضر رکھے جائیں گے ۔
فكذبوه فانهم لمحضرون
And they denied him, so indeed, they will be brought [for punishment],
Lekin qom ney unhen jhutlaya pus woh zaroor ( azab mein ) hazir rakhay jayen gay.
پھر ہوا یہ کہ انہوں نے الیاس کو جھٹلایا ، اس لیے وہ ضرور ( عذاب میں ) دھر لیے جائیں گے ۔
پھر انہوں نے اسے جھٹلایا تو وہ ضرور پکڑے آئیں گے ( ف۱۱۸ )
مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیا ، سو اب یقینا وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں ،
تو ان لوگوں نے ( یعنی قومِ بعلبک نے ) الیاس ( علیہ السلام ) کو جھٹلایا پس وہ ( بھی عذابِ جہنم میں ) حاضر کردیے جائیں گے