Surah

Information

Surah ID #37
Total Verses 182 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 0
Actual Order #56
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 37: As-Saffat Ayat #128
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الۡمُخۡلَصِيۡنَ‏ ﴿128﴾
Except the chosen servants of Allah .
سوائے اللہ تعالٰی کے مخلص بندوں کے ۔

More translations & tafseer

الا عباد الله المخلصين
Except the chosen servants of Allah .
Siwaye Allah Taalaa kay mukhlis bandon kay.
البتہ اللہ کے برگذیدہ بندے ( محفوظ رہیں گے )
مگر اللہ کے چنے ہوئے بندے ( ف۱۱۹ )
بجز ان بندگان خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا 72 ۔
سوائے اﷲ کے چُنے ہوئے بندوں کے
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :72 یعنی اس سزا سے صرف وہی لوگ مستثنیٰ ہوں گے جنہوں نے حضرت الیاس کو نہ جھٹلایا اور جن کو اللہ نے اس قوم میں سے اپنی بندگی کے لیے چھانٹ لیا ۔