Surah

Information

Surah ID #37
Total Verses 182 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 0
Actual Order #56
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 37: As-Saffat Ayat #132
اِنَّهٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِيۡنَ‏ ﴿132﴾
Indeed, he was of Our believing servants.
بیشک وہ ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھے ۔

More translations & tafseer

انه من عبادنا المؤمنين
Indeed, he was of Our believing servants.
Be-shak woh humaray eman daar bandon mein say tha.
بیشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے ۔
بیشک وہ ہمارے اعلیٰ درجہ کے کامل الایمان بندوں میں ہے ،
واقعی وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا ۔
بے شک وہ ہمارے ( کامل ) ایمان والے بندوں میں سے تھے