Surah

Information

Surah ID #37
Total Verses 182 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 0
Actual Order #56
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 37: As-Saffat Ayat #150
اَمۡ خَلَقۡنَا الۡمَلٰٓٮِٕكَةَ اِنَاثًا وَّهُمۡ شٰهِدُوۡنَ‏ ﴿150﴾
Or did We create the angels as females while they were witnesses?"
یا یہ اس وقت موجود تھے جبکہ ہم نے فرشتوں کو مؤنث پیدا کیا ۔

More translations & tafseer

ام خلقنا الملىكة اناثا و هم شهدون
Or did We create the angels as females while they were witnesses?"
Ya yeh uss waqt mojood thay jabkay hum ney farishton ko moanniss peda kiya.
یا پھر جب ہم نے فرشتوں کو عورت بنایا تھا تو کیا یہ دکھ رہے تھے ؟
یا ہم نے ملائکہ کو عورتیں پیدا کیا اور وہ حاضر تھے ( ف۱۳۸ )
کیا واقعی ہم نے ملائکہ کو عورتیں ہی بنایا ہے اور یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں ؟
کیا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنا کر پیدا کیا تو وہ اس وقت ( موقع پر ) حاضر تھے