Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
مَاۤ اَنۡـتُمۡ عَلَيۡهِ بِفٰتِنِيۡنَۙ‏ ﴿162﴾
کسی ایک کو بھی بہکا نہیں سکتے ۔
ما انتم عليه بفتنين
You cannot tempt [anyone] away from Him
Kissi aik ko bhi behka nahi saktay.
وہ کسی کو اللہ کے بارے میں گمراہ نہیں کرسکتے ۔
تم اس کے خلاف کسی کو بہکانے والے نہیں ( ف۱٤۷ )
اللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے
تم سب اﷲ کے خلاف کسی کو گمراہ نہیں کرسکتے