Surah

Information

Surah ID #37
Total Verses 182 Ayaat
Rukus 5
Sajdah 0
Actual Order #56
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 37: As-Saffat Ayat #169
لَـكُنَّا عِبَادَ اللّٰهِ الۡمُخۡلَصِيۡنَ‏ ﴿169﴾
We would have been the chosen servants of Allah ."
تو ہم بھی اللہ کے چیدہ بندے بن جاتے ۔

More translations & tafseer

لكنا عباد الله المخلصين
We would have been the chosen servants of Allah ."
To hum bhi Allah kay cheedah banday bann jatay.
تو ہم بھی ضرور اللہ کے برگذیدہ بندوں میں شامل ہوتے ۔ ( ٣٢ )
تو ضرور ہم اللہ کے چنے ہوئے بندے ہوتے ( ف۱۵۲ )
تو ہم اللہ کے چیدہ بندے ہوتے 92 ۔
تو ہم ( بھی ) ضرور اﷲ کے برگزیدہ بندے ہوتے
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :92 یہی مضمون سورہ فاطر ، آیت 42 میں گزر چکا ہے ۔