Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِنَّهُمۡ لَهُمُ الۡمَنۡصُوۡرُوۡنَ ‏ ﴿172﴾
کہ یقیناً وہ ہی مدد کئے جائیں گے ۔
انهم لهم المنصورون
[That] indeed, they would be those given victory
Kay yaqeenan woh hi madad kiyey jayen gay.
کہ یقینی طور پر ان کی مدد کی جائے گی ۔
کہ بیشک انہیں کی مدد ہوگی ،
کہ یقینا ان کی مدد کی جائے گی
کہ بے شک وہی مدد یافتہ لوگ ہیں